خط مغربی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نسخے لکھے گئے ہیں ان کا ایک خاص خط ہے جسے خط مغربی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نسخے لکھے گئے ہیں ان کا ایک خاص خط ہے جسے خط مغربی کہتے ہیں۔